تازہ تر ین

کر اچی کے بعد جھنگ کا ایک غریب شہری بھی بیٹھے بٹھائے کروڑ پتی بن گیا

کر اچی (ویب ڈیسک)کراچی کے بعد جھنگ کا ایک غریب شہری بھی بیٹھے بٹھائے کروڑ پتی بن گیا، جہاں بیروزگار نوجوان اسد علی کے بینک اکاو¿نٹ میں 17 کروڑ 30 لاکھ روپے نکل آئے۔روزگار کی تلاش میں مبینہ طور پر دردر کی ٹھوکریں کھانے والے نوجوان محمد اسد علی پر نجی بینک سے 173 ملین روپے (17 کروڑ 30 لاکھ) کی رقم نکلوانے کا الزام ہے۔سپریم کورٹ کے حکم پر بے نامی اکاو¿نٹ کی تحقیقات کے سلسلے میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی ٹیم جھنگ کے اسد علی کو لے کر کراچی روانہ ہوگئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv