تازہ تر ین

فلم” کیپٹیواسٹیٹ “ مارچ میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

نیویارک (شوبزڈیسک ) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم’ کیپٹیو اسٹیٹ ‘اگلے سال 29 مارچ کو سینماءگھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔روبرٹ ویاٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی غیر زمینی قوتوں کے قبضے کے گرد گھوم رہی ہے جس میں شکاگو کے رہائشی بری طرح سے پھنس جاتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں جان گڈمین،ویرا فرمیگا،ایشٹن سینڈرز،جوناتھن میجرز،مشین گن کیلی اور بین ڈینیلز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ڈیوڈ کروکٹ اور روبرٹ ویاٹ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 29مارچ 2019کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv