تازہ تر ین

بنی گالہ تجاوزات کیس ، کورنگ نالے کے اطراف قائم تجاوزات گرانے کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے بنی گالہ میں تجاوزات سے متعلق کیس میں سروے آف پاکستان کی رپورٹ کی روشنی میں کورنگ نالے کے اطراف قائم تجاوزات گرانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بنی گالہ میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بنی گالہ سے متعلق سروے آف پاکستان کی رپورٹ عدالت میں پیش کی۔انہوں نے عدالت کو بتایا کہ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)، وفاقی محتسب کی رپورٹس اور سروے آف پاکستان کی رپورٹ ایک جیسی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv