تازہ تر ین

اعصام چینگدو اوپن کے مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

بیجنگ (اے پی پی) اعصام الحق قریشی فتوحات برقرار رکھتے ہوئے چینگدو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اورسنتیاگو گونزالیز نے جرمنی کے مسشا زیوریف اور میتھیو ایبڈن کو 6-4 اور 6-0 سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv