تازہ تر ین

صو بائی دارالحکومت میں ای چا لان سسٹم پور ی طرح سے لا گو ہو گیا

لاہو ر (چو دھری شفیق)صو بائی دارالحکومت میں ای چا لان سسٹم پور ی طرح سے لا گو ہو چکا ہے ۔اس بارے ٹریفک پو لیس آفس نے باقا عد ہ طو ر پر تما م کا رروائیوں کا سلسلہ بھی شرو ع کر دیا ہے۔اس کے سا تھ سا تھ ای چا لان کی رسیدیں متعلقہ آفس پہنچا دی گئی ہیں۔یا د رہے کہ اب کسی قسم کی ٹریفک خلا ف ور زی پر چا لان کی رسید آپ کے گھر پہنچ جائیگی۔جس میں واضح طو ر پر لکھا ہوگا اور کیمرے کی فو ٹیج بھی ہو گی کہ آپ نے کب اور کہاں ٹریفک رو لز کی خلا ف ورز ی کی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv