تازہ تر ین

لی بورن کی ہالی وڈ فلم”سپیس جیم “کے سیکوئل کا اعلان کر دیا گیا

نیویارک (شوبزڈیسک)دو دہائیوں بعد ہالی وڈ کی لائیو ایکشن اینی میٹڈ فلم اسپیس جیم کے سیکوئل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ریان کوگلر تخلیق کرنے جارہے ہیں اسپیس جیم ٹو نومبر 1996 میں ریلیز کی گئی اسپورٹس کامیڈی فلم جس میں باسکٹ بال کھلاڑی مائیکل جورڈن اور لونی ٹونز کے کردار جلوہ گر ہوئے۔فلم نے باکس آفس پر اچھی کمائی کی بگز بنی اور اس کے ساتھیوں کی باسکٹ بال کھلاڑی سے دوستی پر مبنی یہ داستان بچوں بڑوں کو خوب بھائی۔ اب 22 برس بعد اسی فل مکے دوسرے حصے کو سنیماﺅں میں لانے کا اعلان کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلیک پینتھر اور کریڈ جیسی سپر ڈوپر ہٹ فلمیں تخلیق کرنے والے ریان کوگلر پروڈیوس کریں گے۔یہ فلم جس میں اس بار مائیکل جورڈن کی جگہ لی بورن جمیز نبھائیں گے مرکزی کردار جبکہ اسپیس جیم 2 کی عکس بندی اگلے برس سے شروع کردی جائے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv