تازہ تر ین

13 سال بعد ”جنون “بینڈیکجا‘ پھر اکٹھے پرفارم کرے گا

لاہور(شوبزڈیسک)13سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان کا معروف اور ہر دل عزیز بینڈ ”جنون“ کو یکجا کرنے کا سہرا ایک نجی کمپنی کے سر ہے ۔ اس کا مقصد پاکستانی عوام کو جنون کی معروف صوفی موسیقی سے دوبارہ محضوض کرانا ہے۔”جنون گروپ “پاکستانی عوام کی پسند اور ان کا جنون ہے ۔ پاکستان کی 71ویں یوم آزادی پر عوام کو احساس دلانا ہے کہ ہم ایک عظیم قوم ہیں جن کے دلوں میں جنون ہے۔ملک کے عوام جس کا بہت طویل عرصے سے بے صبری سے انتظار کر رہے تھے اسے ”سپر ہے پاکستان کا جنون“ پیش کرنے آگیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv