تازہ تر ین

منی لانڈرنگ ایان علی پھر سے جیل کی مہمان بنے گیں

راولپنڈی(ویب ڈیسک)کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت میں عدالت نے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایان علی کو 6 اکتوبرتک 30 ہزارروپے کے ضمانتی مچلکوں کےساتھ پیش ہونے کاحکم دے دیا۔ ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت سپیشل جج کسٹمز کی عدالت میں ہوئی۔اس موقع پر ایان علی کی مسلسل عدم حاضری پرعدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ سپیشل جج کسٹمز نے ایان علی کے وارنٹ جاری کئے۔عدالت نے ایان علی کو6 اکتوبرتک 30 ہزارروپے کے ضمانتی مچلکوں کےساتھ پیش ہونے کاحکم بھی سنا دیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv