تازہ تر ین

عارف لوہار آج میڈیا اینڈ میلوڈی ایوارڈز تقریب میں پرفارم کرینگے

لاہور(شوبز ڈیسک) ایشین میڈیا اینڈ میلوڈی ایوارڈزکی تقریب آج لاہور آرٹس کونسل کے تعاون سے الحمراءہال نمبر 1 میں منعقد ہو گی ۔ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید سہیل بخاری نے بتایا کہ ایوارڈزجن کٹیگیریز میں دئیے جائیں گے ان میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا اور موسیقی سے وابستہ افراد و شخصیات کے علاوہ سوشل ورکرز، بزنس مین ، ایڈورٹائزر، ایجوکیشن اور دیگر شعبہ ہائے زندگی کے افراد و شخصیات کو دیئے جائیں گے ۔ تقریب میں عارف لوہار‘ انور رفیع ، گلاب علی ،عباس جٹ ، واجد علی بغدادی ، فہد علی ،فیاض خان ‘صوفی پرفارمنس اور 6ستمبر کے شہداءکو خراجِ عقیدت پیش کریں گے۔اور فیاض بلی گروپ، مہرو خان،ہیر جٹ‘ کامیڈین حسن عباس بھی پرفارم کرینگے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv