تازہ تر ین

پی ایف ڈی سی فیشن ویک کا آج آخری روز‘ ماڈلز جلوہ گر ہونگے

لاہور(شوبزڈیسک)پی ایف ڈی سی فیشن ویک کا آج آخری روزفیشن ڈیزائنر فراز منان، ایچ ایس وائے ،نکی نینا سمیت دیگر ڈیزائنرز اپنے ملبوسات کی نمائش کرینگے فیشن ویک میں فیشن انڈسٹری کی نامور شخصیات سمیت شوبز ستارے بھی جلوئے بکھیررہے ہیں اداکارہ صبا قمر اور مایا علی نے بطور شو سٹاپر حصہ لیا جبکہ گزشتہ روز بھی نامور ماڈلز نے میشالکھانی،احمد بلال ،زینب سلمان اور ندا ازور کے ملبوسات زیب تن کر کے کیٹ واک میں حصہ لیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv