تازہ تر ین
momina

مومنہ مستحسن نے26ویں سالگرہ کا کیک دوستوں کی موجودگی میں کاٹا

لاہور(شوبزڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنی زندگی کی 26بہاریں دیکھ لی گزشتہ روز انہوں نے اپنی سالگرہ مناتے ہوئے کیک کاٹا اس موقع پر ان کے قریبی دوستوں شوبز شخصیات اور ان کے پرستاروں نے ان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کےلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔سوشل میڈیا پر اثرات کی ایک لمبی فہرست دیکھنے میں آئی جس میں شوبز سے وابستہ شخصیات نے بھی انہیں مبارکباد کے پیغامات دیئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv