تازہ تر ین

جنرل ضیا الحق کی 30 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق صدر پاکستان جنرل (ر) ضیا الحق اورسابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل اختر عبدالرحمن کی30 ویں برسی آج 17 اگست بروز جمعا آلمبارک کومنائی جارہی ہے۔سابق صدر پاکستان جنرل (ر) ضیا الحق کی برسی کے سلسلے میں مسلم لیگ (ضیا) کے زیراہتمام ملک بھر میں مختلف مقامات پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا۔ فیصل مسجد میں بھی قرآن خوانی اور اجتماعی دعا ہو گی۔سابق صدر جنرل (ر) ضیا الحق اورسابق چیئر مین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل اختر عبدالرحمان17 اگست1988 کو فضائی حادثے میں شہید ہوگئے تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv