تازہ تر ین

سابق بھارتی بلے بازسورو گنگولی کے چیئرمین بی سی سی آئی بننے کا امکان

سابق (یواین پی) بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے معمولی تبدیلی کے ساتھ بی سی سی آئی کا نیا آئینی ڈرافٹ منظور کرنے کے بعد سابق اوپنر سوراو گنگولی کے بورڈ چیئرمین بننے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ آئندہ چند ماہ میں سریندر کھنہ کی جگہ اہم عہدہ سنبھال سکتے ہیں جس کیلئے انہیں کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کی صدارت چھوڑنا ہوگی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv