تازہ تر ین

ہانیہ اور حمزہ کی ” پرواز ہے جنون“ کاگیت ” ناچے رے“ ریلیز

لاہور(شوبزڈیسک)ہانیہ عامر اور حمزہ علی عباسی کی فلم ” پرواز ہے جنون“ کا تیسرا گیت سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا۔ اس گیت کے بول ہیں ”ناچے رے“ ۔ اس گیت میں ہانیہ اور حمزہ عباسی رنگین ملبوسات پہنے گیت گا اور ڈانس میں نظر آ رہے ہیں ۔ اس سے قبل فلم کے دو گیت ریلیز ہو چکے ہیں ان میں ” بلھیا اور تھام لو“ ہیں دونوں نے بھی مقبولیت کے ریکارڈز بنائے ہیں۔ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ فلم ائیر فورس کے پائلٹ افسروں کے گرد گھومتی ہے جس میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا ہے اور ان کے مقابل حمزہ علی عباسی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv