تازہ تر ین

راجرز کپ :وینس ولیمز نے دوسرے رائونڈ میں جگہ بنا لی

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا، انہوں نے ایونٹ کے پہلے مرحلے میں اپنی ہم وطن کیرولائن کو ہرا کر دوسرے راو¿نڈ میں جگہ بنا لی ہے۔راجرز ٹینس کپ کے افتتاحی مرحلے میں امریکا کی وینس ولیمز اور ہم وطن کیرولائن میں مقابلہ ہوا، دونوں کھلاڑیوں کے درمیان پہلے سیٹ میں کانٹے کا کھیل دیکھنے کو ملا۔وینس ولیمز نے تجربے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سات پانچ سے کامیابی حاصل کی، دوسرے سیٹ میں وینس نے حریف کھلاڑی کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ اس بار انہوں نے با آسانی چھ ایک سے فتح سمیٹ کر اگلے راو¿نڈ میں جگہ پکی کر لی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv