تازہ تر ین

چین میں پھنسے پاکستانی لاہور پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک )چین میں آٹھ روز سے پھنسے ہوئے پاکستانی بالآخر وطن واپس پہنچ گئے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شاہین ائیر لائن کی پرواز این ایل 891چین کے شہر گوانگزو میں گیا جہاں ائیر پورٹ پر آٹھ روز سے پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن واپس لا یا گیا۔شاہین ائیر لائن کے طیارے 214مسافروں کو لے کر لاہور پہنچا۔واضح رہے کہ چین میں طیارے کی عدم فراہمی کے باعث مسافر 29جولائی سے گوانگزو میں پھنسے ہوئے تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv