تازہ تر ین

فہد اورمہوش کی ”لوڈوےڈنگ“کے ٹیزر کی شائقین میں پذیرائی

لاہور(شوبزڈیسک )اداکار فہد مصطفی اورمہوش حےات کی آنے والی فلم” لوڈ وےڈنگ” کا دوسرا ٹےزر سوشل مےڈےا پر رےلےز کر دےا گےا، جس کے رےلےز ہوتے ہی شائقےن سےنما نے اپنی پسندےدگی کا اظہار مختلف سماجی وےب سائٹس پر کرنا شروع کر دےا ہے۔” فلم والا پےکچرز” کے بےنر تلے بنے والی اس فلم کی کاسٹ مےں فہد مصطفی اورمہوش حےات نماےاں کرداروں مےں نظر آئےں گے۔ فلم کے ہداےتکا رنبےل قرےشی ہےں اور فلم کے پروڈےوسر مہدی علی اور فضا علی مرزا ہےں۔ فلم ” لوڈوےڈنگ” کے ٹےزر کوشائقےن سےنما کی جانب سے بہت پذےرائی مل رہی ہے۔فلم کا باقاعدہ ٹرےلر بہت جلد رےلےز کےا جائےگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv