تازہ تر ین

نیب نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو کل طلب کرتے ہوئے نوٹس بھجوا دیاہے ۔

نیب حکام نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو آف شور کمپنیاں رکھنے کے الزام میں طلب کیا ہے واضح رہے کہ نیب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کو گیارہ سال ، مریم نواز کو آٹھ سال اور کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے جبکہ کیپٹن صفدر کو جیل بھیج دیا گیاہے اور نوازشریف نے بھی جمعہ کے روز وطن واپسی کا اعلان کر دیاہے



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv