تازہ تر ین
Sunny-Leone

اداکارہ سنی لیون کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر جاری

ممبئی(شوبزڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی بے باک اداکارہ سنی لیون کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر جاری کردی گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جیت کور(سنی لیون ) کی زندگی کے نشیب و فراز پر بننے والی فلم کا ٹریلر آخر کار ناظرین کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ جاری کئے گئے ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح سنی لیون بچپن میں محرومیوں کا شکار رہی ہے اور کس طرح وہ بولڈ فلم انڈسٹری میں داخل ہوئی۔کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ سنی لیون نے بہت ہی کم عرصہ میں بالی ووڈ میں اپنا نام بنایا۔
اور مداحوں کے دلوں پر راج کرنے لگی نے اپنی ’بائیو پک‘ میں اپنی زندگی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا ہے اور اپنے مداحوں کو بتانے کی کوشش کی ہے کہ کس طرح ایک معصوم اور سکھ گھرانے کی لڑکی بولڈ فلم انڈسٹری میں جاتی ہے اور اس کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv