تازہ تر ین

عرو ہ حسین اورماورہ کانواز شریف کیخلاف فیصلہ آنے پر خوشی کا اظہار

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ عروہ حسین اور ماورہ حسین نے نواز شریف کو سزا ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم اسی صورت میں آگے بڑھ سکتے ہیں جب ہم کرپٹ لوگوں کو سزا دیں گے۔ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے کے بعد اداکارہ عروہ حسین نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستانیوں کو مبارکباد دی۔انہوں نے ٹویٹ میں نیا پاکستان اور پاکستان زندہ باد کے ہیش ٹیگز بھی استعمال کیے۔ماورہ حسین نے بھی پیغام میں نواز شریف کو ملنے والی سزا کو پاکستان کے عظیم دنوں کے آغاز سے تعبیر کیا اور اسے نئے پاکستان کی بنیاد قرار دیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv