تازہ تر ین

جاپان میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 38 افراد ہلاک

جاپان (ویب ڈیسک)جاپان کے مغربی اور وسطی علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 38 افراد ہلاک اور 50 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔جاپان کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طوفانی بارشوں کے باعث سڑکیں زیر آب آگئی ہیں، دریاو¿ں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے۔ریسکیو اہلکار متاثرہ علاقوں سے لوگوں کو نکالنے کےکام میں مصروف ہیں جبکہ بارشوں کے باعث 19 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔جاپان کے محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں شدید موسم کی وارننگ جاری کررکھی ہے جس کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کابھی خطرہ ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv