تازہ تر ین

نئے ٹیلنٹ کی وجہ سے گلوکاری کا مستقبل روشن ہے:سائرہ نسیم

لاہور(شوبزڈیسک) گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ گلوکاری کا مستقبل روشن ہے لیکن پھر بھی ہمیں معیار کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے‘ فلم انڈسٹری آباد ہو گی تو گلوکاروں کو بھی فائدہ ہو گا۔میڈیا سے گفتگو میں گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا کہ ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ پاکستان میں گلوکاری کا مستقبل روشن ہے جس کی بنیادی وجہ اس شعبے میںتیزی کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کا آنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح دنیا میں جدید ٹیکنالوجی متعارف ہو رہی ہے۔

اسی کے تحت ہم سب کو بھی چاہئے کہ وہ گلوکاری کے شعبے میں بھی جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کرائیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv