لاہور(شوبزڈیسک) مزاح نگار انور مقصود نے مزاح سے بھرپور تھیٹر پلے ”مجھے کیوں نکالا“ ؟ کا سکرپٹ مکمل کرلیا ہے ۔جس کو رواں ماہ کراچی میں پیش کیا جائے گا جس کے ہدایتکار داور محمود ہیں۔انور مقصود مذکورہ ڈرامہ کے بارے میں آج دوپہر1بجے اے سی آڈیٹوریم ،آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے۔