تازہ تر ین

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں 8روپے37پیسے اضافے کی تجویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے37پیسے اضافےکی تجویز دے دی۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری پاور ڈویڑن کو بھجوادی جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 12روپے 50 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔اس کے علاوہ مٹی کا تیل 8 روپے 30 پیسے مہنگا کرنے جبکہ ڈیزل آئل کی قیمت میں 11روپے 65پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔خیال رہے کہ یکم مئی کو بھی وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے کا اضافہ کیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv