تازہ تر ین

پاکستان اور آئرلینڈ کیخلاف تاریخ ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

ڈبلن (ویب ڈیسک) پاکستان اور آئرلینڈ کیخلاف تاریخ ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا ہے اور امپائرز میچ شروع کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں گے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق ملاہائیڈ میں صبح سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گراﺅنڈ گیلی ہے اور وکٹ کو بھی ڈھانپ کر رکھا گیا ہے۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجے شروع ہونا تھا تاہم گراو¿نڈ گیلا ہونے کے باعث تاحال ٹاس بھی نہیں ہو سکا۔

 

 



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv