تازہ تر ین

دوران پرواز طیارے کے اندر چینی شہری کا سنسنی خیز اقدام

بیجنگ: چین میں ایک مسافر نے دورانِ پرواز طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول دیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی حادثہ پیش نہیں آیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں ایک شخص نے دوران پرواز جہاز کا ہنگامی دروازہ کھول دیا جس پر چائنیز ائرلائن کی فضائی کمپنی نے اس پر ہزاروں پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کردیا۔ چینی ائیرلائن کے حکام کا کہنا ہے کہ ہنگامی دروازہ کھولنے والے شخص کی تصدیق 25 سالہ چن کے نام سے ہوئی ہے جس نے دورانِ تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv