تازہ تر ین

سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن ٹائسن فیوری کی ڈھائی سال بعد رنگ میں واپسی

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن ٹائسن فیوری کی ڈھائی سال بعد باکسنگ رنگ میں واپسی، ناقابل شکست انتیس سالہ برطانوی باکسر 9جون کو میدان میں اتریں گے۔دہشت کی علامت ٹائسن فیوری کی باکسنگ رنگ میں واپسی ہو گئی۔ وہ رواں سال 9 جون کو میدان میں اتریں گے۔ ڈوپنگ کیس کے سبب برطانوی باکسر کا لائسنس دو ہزار سولہ میں منسوخ کر دیا گیا تھا۔ 29سالہ ٹائسن فیوری اب تک پچیس فائٹس میں ناقابل شکست ہیں۔ ٹائسن فیوری کا رنگ میں گانا گانے کا اسٹائل بھی مشہور ہو چکا ہے۔سابق عالمی چیمپئن ٹائسن فیوری کو اٹھارہ مقابلوں میں حریف مکے بازوں کو ناک آو¿ٹ کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv