تازہ تر ین

”برٹش اکیڈمی ٹیلی ویژن ایوارڈز“ کےلئے نامزد ہونا اعزاز ہے، انوپم کھیر

ممبئی(شوبزڈیسک ) بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ ”برٹش اکیڈمی ٹیلی ویڑن ایوارڈز“ کے لئے نامزد ہونا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوپم کھیر کا نام ”برٹش اکیڈمی ٹیلی ویژن ایوارڈز“ میں بی بی سی ٹی وی کی فلم ”دی بوائے ود دی ٹاپ ناٹ“ میں بہترین معاون اداکار کے طور پر نامزد کیا گیا ہے جس پر انہوں نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں بافٹا کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے یہ اعزاز بخشا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv