تازہ تر ین

دبنگ چیف جسٹس سڑکوں پر نکل آئے

لاہور(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت آج ہو گی ،چیف جسٹس ثاقب نثار مقدمات کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچے تو گاڑی سے اتر کر عدالت کے سامنے سڑک کی تعمیر کا جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کرے گا،چیف جسٹس پاکستان نے گاڑی سے اترنے کے بعد میٹرو اورنج لائن منصوبے کیلئے عدالت کے سامنے زیرتعمیر سڑک کا جائزہ لیا اور پھر کمرہ عدالت میں چلے گئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv