تازہ تر ین
maleha Lodhi

بھارت کو کشمیر میں اپنی بربریت روکنی ہوگی: ملیحہ لودھی

نیویارک (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کو ان کے حقوق ملنے چاہئیں اور بھارت کو کشمیر میں اپنی بربریت روکنی ہوگی۔نیویارک کے پاکستان ہاو¿س میں منعقد یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہاکہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سے عالمی امن و سلامتی کو خطرہ ہے، بھارت کو اپنی بربریت روکنی ہوگی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv