اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ریاستی ظلم وبربریت کے خلاف آج پاکستان بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دن منانے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا۔