اسلام آباد (ویب ڈیسک) نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد معطل ایس ایس پی راو¿ انوار سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔سپریم کورٹ نے نقیب قتل کیس میں نامزد معطل ایس ایس پی راو¿ انوار کو کئی بار طلب کیا تھا لیکن اس کےباوجود وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔گزشتہ روز چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے تھے کہ اگر راو¿ انوار کا کوئی سہولت نکلا تو سخت کارروائی ہوگی۔