تازہ تر ین

سپر لیگ کے دھواں دار ، انتہائی اہم میچ میں قلندرز نے ٹاس جیت کر زلمی والوں کیخلاف بیٹنگ کا آغاز کر دیا

شارجہ (ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کے انتہائی اہم میچ میں لاہور قلندرز کی ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔اگر مگر کے کھیل نے پاکستان سپر لیگ کو مزید دلچسپ بنادیا اور کون سی ٹیم پلے آف کے لئے کوالیفائی کرے گی اور کون ایونٹ سے باہر ہوگا، اس کا فیصلہ آج ہوگا۔پشاور زلمی کے لئے آج کا میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اگر ڈیرن سیمی کی ٹیم کو شکست ہوئی تو وہ ایونٹ سے باہر ہوجائے گی۔ آج ایونٹ کا دوسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا اور یہ میچ کراچی کنگز کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv