تازہ تر ین

سٹائل آئیکون ماہرہ خان اور ایشوریارائے میں اہم چیز مشترک نکلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی نیاپنڈوراباکس کھل گیا

ماہرہ خان (ویب ڈیسک)باصلاحیت اداکارہ ہونے کے ساتھ بہترین اسٹائل آئیکون بھی ہیں، جنہیں فالو کرنے والے لوگوں کی تعداد سیکڑوں میں ہے۔اس وقت ماہرہ خان لندن میں موجود ہیں، جہاں انہوں نے ایشیئن فلم فیسٹول کی تقریب کے دوران ایوارڈ حاصل کیا اور اس موقع کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی دیر تھی کہ ان کے زیب تن کیے گئے سرخ اور سیاہ دھاری دار جمپ سوٹ کے حوالے سے چرچے شروع ہوگئے اور ان کا موازنہ بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے کیا جانے لگا، جنہوں نے حال ہی میں بھارت کے فیمینا میگزین کی شوٹ کے لیے بالکل ایسا ہی لباس پہنا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv