تازہ تر ین

ملتان کے 114 رنز کے تعاقب میں لاہور کی تیسری وکٹ گرگئی

دبئی(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے بیسویں میچ میں ملتان سلطانز کے 115 رنز ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی تین وکٹیں گرگئیں۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اینٹن ڈیوچچ شعیب ملک کی گیند پر 22 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ڈیوچچ کے آؤٹ ہونے کے بعد فخر زمان عمران طاہر جبکہ آغا سلمان محمد عرفان کی گیند کا نشانہ بنے۔10ویں اوور کے اختتام پر لاہور نے 67 رنز بنالیے تھے جبکہ کپتان برینڈن میکلم اور گلریز صدف کریز پر موجود تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv