تازہ تر ین

نواز ،شہباز کے طاہر القادری سے خفیہ مذاکرات ، کیا پیشکش کی گئی ۔۔۔ تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور شہباز شریف کے ڈاکٹر طاہر القادری سے خفیہ مذاکرات‘ طاہرالقادری کے تمام مطالبات ماننے کی پیشکش کردی۔ یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ شریف برادران نے خفیہ رابطوں میں طاہرالقادری کو پیشکش کی ہے کہ ہم ماڈل ٹاو¿ن سانحہ کے شہداءکا قصاص‘ زخمیوں کو معاوضہ اور متاثرین کی مدد کرنے کیلئے تیار ہیں۔ لیگی ذرائع کے مطابق شریف برادران اور طاہر القادری کے درمیان مذاکرات آخری سٹیج پر ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv