تازہ تر ین

حریم فاروق کی فلم ”پرچی“ ریلیز کیلئے تیار،پروموشن جاری

لاہور(شوبز ڈیسک)نئے سال پر حریم فاروق کی نئی پاکستانی فلم ” پرچی“ ریلیز کیلئے تیار ہے اور فلم کی بھر پور پروموشن جاری ہے۔ گزشتہ روز فلم کی کاسٹ پروموشن کے لئے سائن گولڈ پلیکس بحریہ ٹاو¿ن میں پہنچ گئی جہاں مداح فلمی ستاروں کے ساتھ سیلفیز لیتے رہے۔فلم کے مرکزی کرداروں حریم فاروق، علی رحمان خان، احمد علی نے ریڈ کارپٹ پر فلم بینوں سے ملاقات کی۔ بڑے پردے کے فنکاروں کو اپنے درمیان پا کر مداح انتہائی پرجوش نظر آئے۔فلم کی کاسٹ نے پرستاروں کے ساتھ جلد ریلیز ہونے والی فلم پرچی کا ٹریلر بھی دیکھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv