تازہ تر ین
peer-new009999

دھوبی گھاٹ کے جلسے میں کون شامل تھا ۔۔پیر آف سیال شریف بھی کھلاڑی بننے کیلئے تیار۔۔؟

فیصل آباد (ویب ڈیسک) پیر آف سیال شریف کے بھی تحریک انصاف میں شامل ’ہو نے کے امکا نات دکھائی دینے لگے ۔فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ کے جلسے میں کون شامل تھا اور کیا کرتارہا؟ حیرت انگیزانکشاف،فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ میں پیر آف سیال شریف کی زیر صدارت ہونے والے جلسے میں پاکستانتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ایک قریبی عزیز بھی متحرک نظر آئے۔ پیر آف سیال شریف کی زیر صدارت ہونے والے جلسے میں عمران خان کے قریبی عزیز حبیب کافی متحرک دکھائی دیئے اور وہ سٹیج پر بھی دکھائی دیتے رہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv