تازہ تر ین

”شہباز شریف پر گہری نظر رکھیں “نواز شریف کی اہم ہدایت ،تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے صدر نواز شریف نے کچن کیبنٹ کو شہباز شریف پر نظر رکھنے کی ہدایت کر دی۔ ضرورت پڑنے پر پنجاب میں بھی تبدیلی کا عندیہ دےدیا۔ یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے اپنی کچن کیبنٹ کو ہدایت کر دی ہے کہ شہباز شریف پر نظر رکھیں۔ اگر وہ ہمیں ڈاج کر رہا ہے اور اسٹیبلشمنٹ سے تعلق بنا رہا ہے تو ہم پنجاب میں بھی تبدیلی لا سکتے ہیں۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv