تازہ تر ین

ایم کیو ایم کا نائن زیرو سے دستبرداری کا اعلان

کراچی(ویب ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان نے بانی ایم کیو ایم کی رہائش گاہ نائن زیرو سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے گورنر سندھ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے اپنے دفاتر کی فہرست گورنر سندھ کو فراہم کر دی گئی جس میں نائن زیرو کے اطراف میں موجود خورشید میموریل سیکریٹریٹ، ایم پی اے ہاسٹل، کراچی کے سیکٹر، یونٹ ا?فس، ٹاو¿ن آفس اور یو سیز دفتر سمیت 100 سے زائد دفاتر شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کی رہائش گاہ نائن زیرو ہماری ملکیت نہیں ہے اس لیے ہم اس سے دستبردار ہو رہے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv