تازہ تر ین
pti 222222

تحریک انصاف میں بھی پھوٹ پڑ گئی

پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور صوبائی وزیرتعلیم عاطف خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ، عاطف خان نے کہا کہ پرویز خٹک حکومت بچا رہے ہیں جبکہ میں پارٹی بچا رہا ہوں ، پارٹی کو بچانا ہے حکومت آنی جانی چیز ہے ۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور وزیرتعلیم عاطف خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ،عاطف خان نے پارٹی اجلاس میں وزیراعلیٰ کی پالیسیوں سے اختلاف کا اظہار کیا۔عاطف خان نے کہا کہ پارٹی کو بچانا ہے حکومت آنی جانی چیز ہے ، ایسی پالیسیاں نہیں بنا سکتے جس سے پارٹی کو نقصان ہو۔ وزیراعلیٰ پرویز خٹک حکومت کو بچا رہے ہیں میں پارٹی کو بچا رہا ہوں ۔تحریک انصاف میں بھی پھوٹ پڑ گئی



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv