تازہ تر ین
asma jahangir

نواز شریف گئے تو عمران خان بھی ۔۔عاصمہ جہانگیر کے بیان نے سیاسی بھونچال پیدا کر دیا

لاہور(آئی اےن پی) سپر ےم کورٹ بار اےسوسی اےشن کی رکن عاصمہ جہا نگےر نے کہا ہے کہ نوازشر ےف جائےں گے تو بچے گے عمران خان بھی نہےں ‘پاکستان میں جو اسٹبلشمنٹ کی ہاں مےں ہاں ملائے وہ جو مر ضی کھا جائے اس کو کوئی نہےں پو چھتا جو انکی بات نہ مانے اس کو نانے نانی کا بھی حساب دےنا پڑ تا ہے ‘(ن) لےگ والے ہاتھ پےچھے بند ھ کر لڑتے رہے انکو بعد مےں پتہ چلا کہ انکے ساتھ پانامہ کے معاملے جے آئی ٹی بناکر ہاتھ ہو چکا ہے ‘اگر آئےن وقانون کی بات کی جائے تو سپر ےم کورٹ کے پاس جے آئی ٹی بنانے کا بھی اختےار نہےں ۔ اتوار کے روز اپنے اےک انٹر وےو مےں عاصمہ جہا نگےر نے کہا کہ پانامہ کےس کبھی بھی آئےن وقانونی نہےں رہا بلکہ ےہ اےک سےاسی کےس ہے اگر قانون کی بات کر ےں تو ےہ جے آئی ٹی ہی قانونی نہےں کوئی سپر ےم کورٹ کے پاس جے آئی ٹی بنانے اور اس مےں دفاعی اداروں کے لوگوں کو شامل کر نے کا ہی اختےار نہےں ۔ انہوں نے کہا کہ کہ نوازشر ےف جائےں گے تو بچے گے عمران خان بھی نہےں ‘پاکستان جو اسٹبلشمنٹ کی ہاں مےں ہاں ملائے وہ جو مر ضی کھا جائے اس کو کوئی نہےں پو چھتا جو انکی بات نہ مانے اس کو نانے نانی کا بھی حساب دےنا پڑ تا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv