تازہ تر ین

نیلسن اور نیسکول بارے تہلکہ خیز انکشاف،مالک کون ؟اصل خبر آگئی

اسلام آباد (نیٹ نیوز) نیلسن اور نیسکول دونوں کمپنیز مریم نواز کی ہیں، برٹش ورجن آئی لینڈ کے اٹارنی جنرل کے خط نے تصدیقکردی، مریم نواز نے پاناما پیپرز کے دعوے کی سپریم کورٹ میں تردید کی تھی،۔جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاءنے برٹش ورجن آئی لینڈ کو پاناما معاملے پر معاونت کیلئے خط لکھا تھا جس کے بعد اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ نیلسن اور نیسکول کمپنیوں کی اصل مالک مریم نواز ہیں۔ برٹش ورجن آئی لینڈ کے اٹارنی جنرل کی جانب سے تصدیقی خط نجی ٹی وی نے حاصل کرلیا جس میں بتایا گیا ہے کہ نیلسن اور نیسکول کمپنیز مریم نواز شریف کی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv