تازہ تر ین
dead body

دہشتگردوں کا افطار کے فوراََ بعد حملہ،3پولیس اہلکار شہید

پشاور(ویب ڈیسک) متنی میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا جب کہ جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور بھی ماراگیا۔مطابق پشاور کے علاقے متنی میں نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے جب کہ ایک اہلکار کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv