تازہ تر ین

یا اللہ خیر ،پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (ویب ڈیسک) مینگورہ اور شانگلہ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق سوات، مینگورہ اور شانگلہ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 15 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز مینگورہ کے قریب پہاڑی سلسلہ تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv