پشاور (آن لائن) سابق صدر آصف علی زردری اے پی ایس شہداءکے ذکر پر آبدیدہ ہوگئے منگل کے روز سانحہ اے پی ایس کے شہداءکے لواحقین نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ملاقات کے دوران جب شہد بچون کے والدین نے اپنے بچوں کا تذکرہ کیا تو آصف علی زرداری بھی اپنے آنسوﺅں کو روک نہ سکے۔