تازہ تر ین

پاکستانی پانچویں جماعت کی طالبہ کا نریندر مودی کو خط، پیغام جان کر آپ بھی فخر کرینگے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی لڑکی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو امن کا دعوت نامہ ارسال کر دیا۔ نریندر مودی کے نام خط میں گیارہ سالہ عقیدت نوید لکھتی ہیں کہ مستقبل میں کامیابیاں چاہتے ہیں تو امن کے لئے کام کریں، اچھے تعلقات سے پاکستان اور بھارت دونوں کو فائدہ ہو گا۔عقیدت نوید نے دونوں ملکوں کی حکومت کو گولیوں کی جگہ کتابیں خریدنے کا مشورہ دیا ہے۔ عقیدت نوید لاہور کی رہائشی ہیں اور 5 ویں جماعت میں پڑھتی ہیں۔ اس سے پہلے عقیدت نوید بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اور اسلام آباد میں بھارتی سفیر کو بھی خط لکھ چکی ہیں جبکہ بھارتی حکام کی جانب سے عقید ت کو کارڈز بھی موصول ہو چکے ہیں



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv