تازہ تر ین
سلائڈنگ

اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے اور آج 72 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ اچھے مالیاتی نتائج، شرح سود میں ممکنہ کمی اور مثبت معاشی اشاریوں کے نتیجے.

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ دورے کے بعد واپس وطن روانہ

  کراچی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ دورے کے بعد واپس وطن روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ دورے کے بعد واپس وطن روانہ ہوگئے، کراچی ایئرپورٹ.

پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک

پشین کے سنزلہ پہاڑ میں سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، آپریشن کے دوران لیویز اہلکار کو شہید کرنے والے دو دہشت گرد مارے گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے آپرییشن کےدوران فائرنگ سے 2 دہشت گردوں کے.

ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں میں ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا جائزہ لیا جائے گا، اس کے ساتھ ہی مزاحمت کی حکمت عملی بھی زیرغور آئے گی۔ سیاسی کمیٹی کے.

نواز شریف کا آج رات چین کے دورے پر روانگی کا امکان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا آج رات چین کے دورے پر روانگی کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کا دورہ چین 5 دن پر مشتمل ہوگا، وزیر خارجہ.

پاکستان اور ایران کا دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں اور تجارتی حجم بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم بڑھانے کے لیے آٹھ.

عمران خان کی لڑائی اسٹیبلشمنٹ سے نہیں وہ پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے، شرجیل میمن

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کی لڑائی پیپلز پارٹی یا اسٹیبلشمنٹ سے نہیں، عمران خان پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے۔ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ.

قومی اسمبلی اجلاس آج ہوگا، صدر کے خطاب سے متعلق تحریک پیش ہوگی

قومی اسمبلی کا اجلاس آج اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا سات نکاتی ایجنڈا جاری کردیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب کی مصدقہ نقل ایوان میں پیش کی.

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو شدید اقتصادی خطرات لاحق ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو شدید اقتصادی خطرات لاحق ہیں۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے یومِ ارض 2024 کے موقع پر پیغام میں کہا کہ آج پاکستان سمیت پوری دنیا میں یوم ارض منایا جارہا ہے..

ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ نے میدان مار لیا، 2 قومی اور 9 صوبائی نشستیں جیت لیں

لاہور: ملک میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) نے پنجاب میں میدان مارلیا۔ قومی اسمبلی کی 5 نشستوں میں.

روس کا پاکستان پر چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ

اسلام آباد / ماسکو: روس نے پاکستان پر چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق روس کی فیڈرل سروس فار ویٹرنری اینڈ فائٹو سینیٹری سرویلنس (ایف ایس وی پی ایس) نے پاکستان سے درآمد شدہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv