لاہور (آئی این پی) سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کو علالت کے باعث نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ پیر کو ترجمان پاکستان عوامی تحریک کے مطابق سربراہ تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کو علالت کے باعث نجی اسپتال میں داخل کیا گیا۔ انکی سرجری ہوئی جس کے بعد اب وہ صحت یاب ہیں۔