تازہ تر ین
pmln

6 لیگی ارکان پر بڑی پابندی لگ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر 6لیگی ارکان کے ایوان میں داخلے میں پابندی لگادی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیگی ارکان اسمبلی نے ایوان میں مائیک، کرسیاں اور ڈائس توڑے تھے، پیر اشرف رسول ملک محمد وحید، محمد یاسین عامر، مرزا جاوید، زیب النساءاور طارق مسیح شامل ہیں۔ اپوزیشن نے جمعرات کے روز بجٹ اجلاس کے دوان ہنگامہ آرائی کی ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی نے (ن) لیگ کے 6اراکین کے ایوان میں داخلے پر پابندی لگادی ہے اراکین نے ایوان میں گالم گلوچ اور توڑ پھوڑ کی جس سے ایوان کا تقدس مجروح ہوا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv